//

ہرنائی میں گودام میں آگ بھڑکنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ہرنائی بازار میں ہندو تاجر سیٹھ لکھا رام کے گھر کے گودام میں آگ لگنے کی وجہ سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا.
تفصیلات کے مطابق ہرنائی بازار محلہ جلال آباد میں ہندو تاجر سیٹھ لکھا رام کے گھر میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی، جسکی وجہ سے گودام میں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ بن گیا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »