//

مکران میڈیکل کالج تربت کے ڈیپارٹمنٹ آف آرتھوپیڈگ سرجری کے زیر اہتمام سیمینار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: مکران میڈیکل کالج تربت کے ڈیپارٹمنٹ آف آرتھوپیڈک سرجری کے زیراہتمام سرکٹ ہاؤس میں ایک روزہ سیمینار زیرصدارت پروفیسر ڈاکٹر واحد بخش بلوچ منعقد ہوا۔

تفصیلات کے مطابق مکران میڈیکل کالج تربت کے ڈیپارٹمنٹ آف آرتھوپیڈک سرجری کے زیراہتمام سرکٹ ہاؤس میں ایک روزہ سیمینار زیرصدارت پروفیسر ڈاکٹر واحد بخش بلوچ منعقد ہوا.سمینار کے مہمان خاص ڈپٹی کمشنر کیچ اسماعیل ابراهیم تھے۔ ورکشاپ میں پاکستان کے معروف آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ڈاکٹر انیس الدین بھٹی، پروفیسر ڈاکٹر محمد امین چنائے، ڈاکٹر پرویز علی، پروفیسر ڈاکٹر جمیل احمد ، وائس چانسلر ڈاکٹر وحید بلیدی ،ڈائریکٹر ہیلتھ مکران ڈویژن ڈاکٹر اسلم آزار ، ڈی ایچ او کیچ ڈاکٹر ابابگر بلوچ ، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر عزیز دشتی ، پی ایم اے کیچ کے پروفیسر ڈاکٹر میران دشتی ، ایم ایس ڈاکٹر احمد بلوچ ، ڈاکٹر منیر احمد سمت طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

ورکشاپ میں آرتھوپیڈک کے شعبے میں جدید رجحانات اور طریقہ علاج کے حوالے سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اس سیمنار کا مقصد ہے کچھ بچے معذوری کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں،وہ قابل علاج ہوتے ہیں اور مکمل زندگی گزارنے کے قابل بنایا جا سکتے ہیں ۔ڈی ایچ او نے ورکشاپ کے انعقاد پر منتظمین کی کاوشوں کی تعریف کی۔ ورکشاپ کے اختتام پر آرتھوپیڈک شعبے کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر واحد بخش بلوچ، ڈی سی کیچ نے منتظمین اور شرکاء کو بلوچی کلچرل چادر پہنائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »