//

لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس کے ملازمین کا پانچویں روز احتجاج، ملازمت مستقل کی جائے، مطالبہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌:‌لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس کے ملازمین کا احتجاجی کیمپ پانچویں روز بھی جاری.

تفصیلات کے مطابق پانچ روز گزر گئے مگر تاحال مذاکرات نہ ہو سکے ، ملازمین کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات حل نہیں کیے جب تک احتجاجی کیمپ جاری رہے گا۔

ملازمین نے مقامی صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مین کیمپس اوتھل کی جانب سے وڈھ کیمپس کو مسلسل نظر انداز کرتے رہے ہیں۔ اب ہمارے ملازمت خطرے میں ہے ہمارے احتجاج کو پانچ روز گزر گئے مگر یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ہمیں ایک کال تک نہیں کی۔
انکا‌کہنا‌تھا‌کہ‌ہمارا احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کرتے ۔باقی تمام یونیورسٹیز میں تین سال کے اندر اندر تمام عارضی ملازمین کو مستقل کیا جاتا ہے مگر ہمیں سات سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود تاحال ہمارے ڈاکومنٹیشن پر کام تک نہیں کی۔ ملازمین نے مزید کہا کہ ہم وزیر اعلیٰ بلوچستان اور تمام ذمہ داران سے اپیل کرتے ہیں کہ یونیورسٹی کو پابند بنا کے ہمارے جائز مطالبات حل کرنے کی کوشش کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »