//

شیخ جعفر مندوخیل بلوچستان کے 24 ویں گورنر کا حلف اٹھالیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:شیخ جعفر مندوخیل بلوچستان کے 24 ویں گورنر منتخب ہوگئے، گورنر ہاؤس کوئٹہ میں حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی.
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد ہاشم خان کاکڑ حلف لیا ۔
تقریب میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ، صوبائی کابینہ ، اعلی حکام اور عمائدین شریک ہوئے.
تقریب حلف برداری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر بلوچستان نے کہا کہ وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا،صوبے کےمسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائےگی، صوبے میں گورننس کےحوالے سے بہتری کی گنجائش ہے۔
انہوں نے کہا کہ گوادر میں باڑ لگانے کے حوالے سے علم نہیں، اگر سکیورٹی مقاصد کے لیے لگائی جارہی ہے تو اچھی بات ہے۔
شیخ جعفر مندوخیل کا شمار بلوچستان کے سینئیر سیاست دانوں میں ہوتا ہے ۔وہ 3 مرتبہ 2002 ، 2008 اور 2013 کے جنرل الیکشنز میں بلوچستان اسمبلی رکن منتخب ہوئے
واضح رہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جعفر خان مندو خیل کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے تحت دی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »