//

ر شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کے عہدے سے مستعٰفی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی صدر شہلا رضا نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
شہلا رضا نے استعفےکی تصدیق کرتے ہوئےکہا کہ27 اپریل 2024 کو ہی بطور صدر پی ایچ ایف استعفیٰ دے دیا تھا۔
شہلا رضا کا کہنا تھا کہ اپنا استعفیٰ منسٹر آئی پی سی احسن اقبال اور رانا مشہود کو بھجوادیا ہے، پی ایچ ایف کانگریس کو بھی اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومتی اجلاس میں جو وعدےکیےگئے تھے اس پر عمل نہیں کیا گیا، جو بات اجلاس میں طے ہوئی اس کو اہمیت نہیں دی گئی، ہم نے اجلاس میں کیمپ ایک کرنےکی بات کو تسلیم کیا تاکہ ٹیم ملائیشیا جاسکے، پی ایچ ایف کے معاملے کے حل کے لیےکمیٹی بنانےکا کہا گیا وہ نہیں بنائی گئی۔
شہلا رضا کا مزید کہنا تھا کہ حیدر حسین کو بطور سیکرٹری کام کرنےکا کہا گیا لیکن اس پر عمل نہیں کرواسکے، پی ایچ ایف کے آئین اور قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئیں.
اجلاس میں بھی ہم سب نے استعفیٰ دینےکی بات کہی تھی، اجلاس میں ہمیں استعفیٰ دینے سے روکا گیا تھا کہ آپ کی باتیں تسلیم کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »