//

جامعات کے مسائل پر جامع پالیسی مرتب کرنی ہوگی، راحیلہ درانی نے فنڈز کی تفصیلات طلب کرلیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌: صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی کی زیر صدارت بلو چستان کے جامعات کے وائس چانسلرز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بلوچستان کے 10جامعات کے وائس چانسلرز نے شرکت کی ،

اجلاس میں جامعات کے سربراہان نے اپنے اپنے اداروں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی، جس میں زیر تعلیم طلبا، طالبات کی تعداد،اور ڈیپارٹمنٹس کے بارے میں بتایا گیا کہ جامعات میں ڈیپارٹمنٹس اور فنڈز کی کمی کی بھی شکایت ہے ۔
صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ خان درانی نے تمام جامعات کو ایک ہفتے کے اندر اندر ضروری فنڈز کی تفصیلات بھجوانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جامعات کے مسائل الگ الگ ہیں ، ایک جامع پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے ۔

واضح رہے کہ صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید خان درانی سے قبل کسی بھی وزیر تعلیم نے تعلیمی اداروں کے سربراہان کے ساتھ اس طرح کا تفصیلی اجلاس نہیں کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

اسلام آباد: بانیٔ پی ٹی آئی 9 مئی کے 2 مقدمات میں بری

وش ویب: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کو…

وزیرِ اعظم سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، صوبے کے مسائل پر گفتگو

وش ویب: وزیرِ اعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے…

پاکستان کیلئے ایک اور تاریخی دن، دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ آج خلاء میں بھیجا جائے گا

وش ویب: پاکستان کا دوسرا کمیونی کیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آج خلاء…

نیب ترامیم کیس، بانیٔ پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک پیشی، سماعت لائیو نشر کرنے کی درخواست مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی…

آئی سی سی نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

وش ویب:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر…

Translate »