//

ہائی کورٹ نے ایف آئی اے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کی درخواست خارج کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے تین ملازمین کی ملازمت کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے کے خلاف درخواست خارج کرنے کا تحریری حکم نامہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے جاری کردیا۔
عدالتی حکم نامے کے مطابق کومل انور، تنویر احمد اور فرحان علی نے ملازمت کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ 2019 میں تینوں ملازمین ایف آئی اے سائبر کرائم میں بطور سب انسپکٹر کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتی کیے گئے تھے۔
ڈیپارٹمنٹ سلیکشن کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق تینوں ملازمین کی کارکردگی ٹھیک نہیں تھی۔
حکم نامے کے مطابق تینوں ملازمین کے خلاف محکمانہ انکوائریاں بھی جاری ہیں۔ ڈیپارٹمنٹ سلیکشن کمیٹی نے تینوں ملازمین کے کردار پر بھی سوالات اٹھائے ہیں۔ اس مرحلے پر ان ملازمین کی ملازمت کے کنٹریکٹ میں توسیع کو بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں کہا جاسکتا۔ لہٰذا ان ملازمین کی درخواست خارج کی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »