وش ویب: کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں.
تفصیلات کت مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق سروس ایریا میں شامل 71 فیصد علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بقیہ علاقوں میں لوڈشیڈنگ بلوں کی ادائیگیوں اور بجلی چوری کی شرح پر منحصر ہے۔ترجمان کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ ان 29 فیصد علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے تک محدود ہے۔