//

ڈیرہ مراد جمالی میں ڈاٹسن گاڑی میں سی این جی سیلنڈرکا دھماکہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان میں واقع ڈیرہ مراد جمالی میں سی این جی بھرانے کیلئے کھڑی ڈاٹسن گاڑی میں سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا.
ذرائع کے مطابق دھماکے کے باعث سی این جی اسٹیشن کی چھت اڑ گئی جس میں چند افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی موصول ہوئیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »