//

دکی دھماکے میں جاں بحق اے ایس آئی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پولیس کے جاں بحق اے ایس آئی ، سی ٹی ڈی لورالائی رحیم خان کی نمازِ جنازہ پولیس لائنز کوئٹہ میں ادا کر دی گئی.
آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ ڈی آئی کوئٹہ عبدالحی عامر بلوچ، ڈی آئی جی( سی ٹی ڈی اعتزاز گوریا،ایس ایس پی آپریشن جواد طارق اور سینئرافسران نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔
سی ٹی ڈی ونگ میں تعینات اے ایس ائی رحیم خان دکی بم دھماکہ میں جاں بحق ہوئے تھے.
آئی جی پولیس اور اعلی حکام نے اے ایس ائی رحیم خان کے جسد خاکی کو سلامی پیش کی گئی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔
اس موقع پر اے ایس ائی رحیم خان کی روح کے ایصال ِ ثواب کیلئے دعا کی گئی۔ آئی جی پولیس نے جاں بحق اے ایس ائی رحیم خان کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
علاوہ ازیں آئی جی پولیس عبدالخالق شیخ اور دیگر سینئر پولیس افسران نے اے ایس ائی رحیم خان کے لواحقین سے تعزیت کی اورمحکمے کیلئے ان کی خدمات کو سراہا۔
آئی جی پولیس نے موقع پر موجود افسران کو شہید کے قانونی ورثا کے لئے مراعات کے حوالے سے تمام ضروری دستاویزات امور کو جلد مکمل کرنے کے احکامات دیئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »