//

حکمران وقت بڑے بڑے دعوﺅں کی بجائے عوام کو بجلی ، گیس ، صحت ، تعلیم کی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں، بلوچستان نیشنل پارٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان نیشنل پارٹی نے مرکزی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کو گیس اور بجلی نہیں دی جارہی، جبکہ بھاری بھرکم بلوں نے عوام کا جینا محال کردیا.

تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور گیس پریشر نہ ہونے کے باوجودگیس اور بجلی کے بھاری بھر کم بلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر صوبوں کی نسبت بلوچستان کو نہ گیس فراہم کی جا رہی ہے اور نہ بجلی کی فراہمی تسلسل سے جاری ہے عام شہری کی آمدن اتنی نہیں کہ جتنے کے بجلی و گیس کے بلز بھیجے جاتے ہیں بلوچ اور بلوچستانی عوام پریشانیوں سے دوچار ہیں

نیشنل پارٹی کا کہنا ہے کہ صوبے بلوچستان کے چند اضلاع کو گیس فراہمی کی گئی ہے لیکن وہاں پر طویل لوڈشیڈنگ اور گیس پریشر میں کمی نے عوام کا جہاں محال کر دیا ہے جبکہ بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے جہاں عوام کو اذیت میں مبتلا کر رکھا ہے زمینداروں کو بھی نان شبینہ کا محتاج بنا دیا ہے عوام کو بھی گیس و بجلی کے بھاری بھر کم یوٹیلیٹی بلز نے اذیت سے دوچار کیا ہوا ہے

بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی قومی جمہوری پارٹی ہونے کے ناطے بلوچ اور بلوچستانی عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گی حکمران وقت بڑے بڑے دعوﺅں کی بجائے عوام کو بجلی ، گیس ، صحت ، تعلیم کی سہولیات کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »