//

جمعیت علمائے اسلام رہنماؤں کی جانب سے تین روزہ سوگ کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : خضدار میں پریس کلب کے جنرل سیکٹری محمد اقبال کی جانب سے پرہجوم جلسہ کیا گیا کارکنوں کی بڑی تعداد میں شرکت جلسہ میں عام میں ممبر صوبائی اسمبلی میر یونس عزیز سمیت ضلعی رہنماؤں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی

جلسہ میں جنرل سیکٹری محمد اقبال نے کہا کہ مولانا محمد صدیق مینگل پریس کلب کے صدر کے ساتھ ساتھ جمیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر بھی تھے انکا قتل افسوسناک ہے انھوں ںے وزیراعلی بلوچستان ائی جی بلوچستان اور دیگر حکام سے قاتلوں کوفوری گرفتاری کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اگر 48 گھنٹوں میں قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا گیا تو ہمارا اگلا لائحہ عمل انتہائی سخت ہوگا۔

واضح رہے گزشتہ روز چمرک ایریا میں بم دھماکے کے نتیجے میں خصدار صدر پریس کلب سمیت تین افراد شہید ہوئے جبکہ 7 افراد شدید زخمی ہوئے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »