//

ادارے مداخلت میں مصروف ہیں،عوام کی جان کی کوئی پرواہ نہیں، فضل الرحمن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:سربراہ جمعیت علماءاسلام فضل الرحمان نے خضدار دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت .
تفصیلات کے مطابق فضل الرحمن کا کہنا تھا کہ امن وامان قائم کرنے والے ادارے سیاسی مداخلت میں مصروف ہیں اور عوام کی جان ومال کا کوئی پرسان حال نہیں.
خضدار واقعے کی شدید مذمت کرتے ہیں، مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے، مولانا صدیق کے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں، اللہ کریم اہل خانہ کو صبر جمیل عطاءفرمائے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز خضدار دھماکے میں صوبائی نائب امیر جے یو آئی مولانا صدیق مینگل دنیا فانی سے رخصت ہو گئے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »