//

بلوچستان حکومت کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدے گی،5 ارب روپے کی منظوری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بلوچستان حکومت نے کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اجلاس ہوا، جس میں گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان2024ءکا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری خوراک کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ گندم خریداری کے لیے اقدامات کو حتمی شکل دی جاررہی ہے۔ اجلاس میں بلوچستان میں آئندہ پیر سے گندم خریداری کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ رواں سال کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریدی جائے گی۔ کابینہ نے خریداری کے لیے 5 ارب روپے کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے محکمہ خزانہ کو ہدایت کی کہ ڈھائی ارب روپے پیر کو جاری کردیے جائیں اور باقی ڈھائی ارب روپے بھی رواں ماہ ہی جاری کیے جائیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بیگز کی خریداری کے لیے 13 کروڑ 90 لاکھ روپے آج ہی جاری کیے جائیں گے۔

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ کسانوں کو ریلیف دینا چاہتے ہیں۔ محکمہ خوراک سے بد عنوانیوں کا خاتمہ کرکے شفافیت لائیں گے۔ ماضی کی بدعنوانیوں کی وجہ سے محکمہ خوراک کے افسران معمول کے محکمہ جاتی امور کی انجام دہی سے بھی گریزاں ہیں۔ محکمہ خوراک سے کرپشن کا دھبہ صاف کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

رفح: اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید

وش ویب: غزہ کے علاقے رفح میں دو گھروں پر اسرائیلی حملوں میں 3 بچوں…

اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر ابراہیم عقیل کے قتل کی قیمت چکانا پڑے گی: حماس

وش ویب: فلسطینی مزاحمتی تحریکِ حماس نے کہا ہے کہ اسرائیل کو حزب اللّٰہ کمانڈر…

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مودی حکومت پر کڑی تنقید

وش ویب: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نریندر مودی کی حکومت پر…

جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازے جانے کا فیصلہ

وش ویب: روم فلم فیسٹیول 2024 کے دوران معروف ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کو…

استاد نصرت فتح علی خان کی گمشدہ البم ریلیز ہو گئی

وش ویب: دنیائے موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد نصرت فتح علی خان کے انتقال…

Translate »