//

لسبیلہ کنال سے پانی چوری اور کراچی کو ترسیل کیخلاف کارروائی، متعدد غیر قانونی ہائیڈرنٹس اکھاڑ دیے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : لسبیلہ کینال سے پانی چوری کر اچی غیر قانونی ترسیل کے خلاف محکمہ ایری گیشن ان ایکشن ایکسین حب کی سربراہی میں پانی چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن ،غیر قانونی ہائیڈرینٹس اکھاڑ پھینک دیے گئے، مشینری ضبط پائپ ناکارہ بناکر تلف کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق حب شہر میں قلت آب اور لسبیلہ کینال سے پانی کی چوری اور غیر قانونی ہائیڈ رینٹس کا نوٹس لیتے ہوئے گذشتہ روز ایکسین ایریگیشن کینال عبدالجبار زہری نے اپنی نگرانی میں لسبیلہ کینال سے پانی چوری کرنے اور غیر قانونی ہائیڈ رینٹس کے خلاف کریک ڈاﺅن آپریشن کیا جس میں بھاری مشینری کے ذریعے متعدد غیر قانونی ہائیڈرینٹس کے پائپ اکھاڑ کر پھینک دیئے گئے

اس حوالے سے ایکسین ایری گیشن حب عبدالجبار زہری کا کہنا تھا کہ لسبیلہ کینال پر محکمہ ایری گیشن عملہ کا پانی چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن شروع کیا گیا ہے ہے گزشتہ روز کاروائی کرتے ہوئے متعدد غیر قانونی ہائیڈ رینٹس اکھاڑدیئے گئے اور پائپ و دیگر سامان مشینری وغیرہ قبضے میں لے لی گئی انھوں نے بتایا کہ کسی کو پانی چوری کی اجازت نہیں دی جائیگی طاہے کوئی کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہوگزشتہ روز کی جانے والی کاروائی میں پانی چوروں کے خلاف مقدمات درج کئے جائینگے اور غیر قانونی لگانے پائپ نکال کر نظر آتش کرکے تلف کردیئے اورپانی چوروں کے خلاف آپریشن جاری رہے گاانھوں نے کہا کہ 3 دن سے نہر کی صفائی جاری تھی۔

صفائی مکمل ہوچکی ہے شہریوں کو پانی نہیںپہنچ رہا تھا زحمت کے معذرت خواں ہیںان شا اللہ اب نہر میں پانی رواں دواں ہے۔ پی ایچ ای کے تالابوں کو بھرد یا جائیگاحب شہر پانی کی سپلائی کو مکمل جاری رکھنا ہمارا عزم اور ذمہ داری ہے واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے حب شہر میں پانی کا بحران ہے جس کی وجہ سے شہری پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں اور ٹینکر مافیا سے منہ مانگے قیمت پر پانی خریدنے پر مجبور ہیں۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »