//

ڈی آئی خان میں پولیس اور سیکورٹی فورسز پر حملہ، 3مشتبہ افراد ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز اور پولیس پر مشتبہ افراد کی جانب سے حملہ کیا گیا .
حملے میں فائرنگ کے تبادلے سے 3مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے.
پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں موٹرسائیکل سوار 3 مشتبہ افراد نے روکنے کے اشارے پر سیکورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ ناکا بندی پر اندھا دھند فائرنگ کردی.
جس پر فورسز کی جوابی فائرنگ سے تینوں حملہ آور ہلاک ہو گئے۔سکیورٹی فورسز اور پولیس کی مشترکہ ناکا بندی مشتبہ افرادکی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کی گئی تھی۔
ناکا بندی اسی مقام پر قائم کی گئی تھی جہاں سے چند روز قبل ایڈیشنل سیشن جج شاکر اللہ مروت کو اغوا کیا گیا تھا۔
پولیس کے مطابق مرنے والے مشتبہ افرادکے قبضے سے 9 دستی بم‘ کلاشنکوف‘ میگزین‘ مختلف موبائل فونز اور بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »