//

سندھ انتظامیہ نے ٹرکوں سے ڈیزل نکا لنا شروع کر دیا، ہمارے ڈرائیور کو بھی زد و کوب کیا جارہا ہے، بلوچستان گڈز ٹرک اونرزایسی ایشن

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان گڈز ٹرک اونرزایسی ایشن کے مرکزی صدر حاجی نور محمد شاھوانی ، جنرل سیکرٹری حاجی عبدالباقی کاکڑ ، مرکزی سیکرٹری جعفرخان کاکڑ ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان حاجی روزی خان مندوخیل ، حاجی عطاءاللہ کاکڑ ، حاجی عبدالمجید بنگلزئی ، حاجی محمد ابراھیم پرکانی ، حمیداللہ لانگو، مرادخان کاکڑ ، حاجی پیر محمد کاکڑ نے سندھ انتظامیہ و سندھ رینجر کے ناروا رویہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جیکب آباد بائی پاس پر دوبارہ ڈیزل نکالنے کا سلسلہ شروع کردیا اور ہمارے ٹرک ڈرائیور بحث مباحثہ کرے تو انہیں زد و کوب کیا جاتا ہے.
ہمارا معاہدہ سندھ حکومت سے 22ویلر 1000لیٹر 10 ویلر 800 لیٹر اور 6 ویلر کیلئے 500 لیٹر ہوا ہے اور ہم نے نہیں بلکہ سندھ انتظامیہ و سندھ رینجر نے معاہدے کی عدم پاسداری کا رویہ اختیار کرکے ہمیں فاقہ کشی پر مجبور کر رہاہے.
انہوں نے کہا کہ ہمیں کوئٹہ میں ڈیزل سستا نہیں بلکہ ادھار پر دیا جا رہا ہے اور کہا کہ سندھ حکومت ہر حوالے بلوچستان کے عوام سے ناجائز سلوک کررھا ھے پنجاب سے بلوچستان کیلئے گندم آٹا اور چینی کھاد پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور بلوچستان کے عوام کیساتھ جو رویہ اختیار کیا ہے وہ بھارت کے عوام کیساتھ بھی نہیں کیا .
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تمام ٹرانسپورٹرز متحد ھےاور حکومت کو ٹرانسپورٹ کی طاقت کا اندازہ نہیں اگر ٹرانسپورٹ کا پہیہ رک گیا تو ملک کا پہیہ رک جائیگا اور کہا کہ صدر آصف علی زرداری ایک باشعور لیڈر ھے اور بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمہ کیلئے ماضی میں بھی بھر پور کردار ادا کیا ھے ، ہمیں امید ھے کہ آج بھی ہمارے اس اہم مسائل پر سنجیدگی سے غور کریں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »