//

ثانیہ مرزا نے اہم پیغام جاری کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : عالمی شہرت یافتہ بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اہم پیغام جاری کردیا۔

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے اپنی زندگی کی راہیں جدا کرنے کے بعد ثانیہ مرزا سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، وہ گاہے بگاہے انسٹاگرام پر موٹیوشین پوسٹ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

تاہم اب بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے مستقبل کیلئے پریشان ہونے والے لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اہم پیغام جاری کیا ہے، انسٹاگرام اسٹوری پر انہوں نے مستقبل میں غیر یقینی صورتِ حال سے نمٹنے سے متلعق لوگوں کو مشورہ دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »