//

این پی خضدار کازمینداروں، کسانوں ، صارفین کو بجلی کی فراہمی میں تعطل پر اظہار تشویش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نیشنل پارٹی خضدار کے جاری کردہ ایک بیان میں کیسکو کی جانب سے زمینداروں کسانوں اور صارفین کو بجلی کے فراہمی میں کوتاہی بلاوجہ تعطل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے 80 فیصد لوگ ذراعت کے شعبے سے وابستہ ہیں حالیہ بجلی کے بحران نے زراعت سے وابستہ افراد کو معاشی تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے .
بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ سال بھی ضلع خضدار کے زمیندار اسی صورتحال سے دو چار ہوئے تھے.
کافی نقصان اٹھانا پڑا تھا اور آج ایک بار پھر بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پیداواری عمل کو کافی نقصان ہوگا، انہوں نے کہا کہ زمیندار اور کسان سراپا احتجاج ہیں مجبورا احتجاجی مظاہروں اور دھرنے کی طرف گامزن ہیں لیکن متعلقہ ادارے اور حکومت وقت اس اہم معاملے کو حل کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کررہی ہے .
حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس مسئلے کو فوری طور پر حل کرکے زراعت سے وابستہ افراد کو نان شبینہ کے محتاج ہونے بچائے ، بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی زمینداروں اور کسانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی بلکہ ان کے ساتھ ہر محاذ پر ان زیادتیوں کے خلاف موثر آواز اٹھائیے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »