//

ٹی 20 رینکنگ : بابر اعظم سمیت 3 پاکستانی پلیئرز کی ترقی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی محنت رنگ لے آئی، نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کے بعد آئی سی سی کی مردوں کی ٹی ٹوینٹی رینکنگ میں ایک درجے ترقی کرکے چوتھی پوزیشن پر آگئے۔
رینکنگ میں کپتان بابر اعظم 10 پوائنٹس لے کر 763 پوائنٹس سے چوتھے نمبر پر آگئے۔ اب وہ بھارتی کھلاڑی سوریہ کمار سے صرف 98 ریٹنگ پوائنٹ پیچھے ہیں۔
اوپنر فخر زمان نے بھی تازہ ترین رینکنگ میں دس درجے ترقی کی۔ جس کے بعد وہ 62 ویں نمبر پر آگئے۔
فاسٹ بولر شاہین آفریدی تین درجے ترقی کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی بولرز کی فہرست میں 14ویں نمبر پر براجمان ہوگئے۔
واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز 2-2 سے برابر رہی تھی، پانچ میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا۔
سیریز میں کپتان بابر اعظم نے نصف سنچری اسکور کی تھی اور انہوں نے 4 میچز میں مجموعی طور پر 125 رنز اسکور کیے تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »