//

مزدور استحصال شکار، جائز معاوضے سے محروم ہیں، کاشف حیدری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے ایگزیکٹیوکمیٹی کے رکن اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے ضلعی رہنماءکاشف حیدری نے یکم مئی عالمی یوم مزدور کے حوالے سے شکاگو کے مزدوروں اور محنت کشوں کو سرخ سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزدور اور محنت کش آج بھی استحصال کا شکار اورجائز معاوضے سے محروم ہے، حکومت اور انسانی حقوق کی تنظیمیں یوم مزدورپر چھٹی منانے کے ساتھ ساتھ مزددروں کی فلاح و بہبود کیلئے بھی عملی اقدامات کریں.
یہ بات انہوں نے گزشتہ روز یوم مزدور کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی،انہوں نے کہا کہ یکم مئی 1886 ءکو شکاگو کے مزدور اور محنت کشوں نے سرمایہ دارانہ اور ظالمانہ نظام کیخلاف بغاوت کا اعلان کیا، جس کے باعث لاتعداد مزدور اور محنت کشوں کو تشدد اور قیمتی جانوں کی قربانی کے صورت میں ادا کرنی پڑی.
انہوں نے کہا مئی 1886 ءکو امریکا کے شکاگو میں مزدوروں کو خونی انقلاب اس وقت برپا ہوا جب آٹھ گھنٹے کام کا مطالبہ کرنے پر مزدور اور محنت کشوں پر گولیاں برسادی گئیں، انہوں نے کہا کہ ان سب کا خون رائیگاں نہیں گیا دنیا بھر میں ہر سال یکم مئی کو یوم مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے اور یہ دن مزدوروں کے حقوق کی یاد دلاتی ہے.
جبکہ عین شکاگو کے برعکس پاکستان میں آج اکیسویں صدی میں بھی مزدور استحصال کا شکار اورجائز معاوضے سے محروم ہے،مزید انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے اس بیانک دور میں 8سے10ہزار معاوضہ لینے والے مزدور بلخصوص انہی اشرافیہ اور جاگیرداروں کے شکنجے اور جبر و استحصال کا شکار ہے.
جو کسی بھی زی شعور سے پوشیدہ نہیں، ان کی زندہ مثال بلوچستان، سندھ اور پنجاب میں اینٹ بننے والے بھٹوں میں مزدور نسل در نسل پیسوں کے عوض بھٹی مالکان کے قید میں ہیں، جو عین شکاگو کے مزدوروں کے مترادف ہیں.
لیکن افسوس کہ اس حوالے کو لیکر حکومت اور حکومتی نشستوں پر براجمان بیوروکریٹ اور نام نہاد سیاستدان کی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے.
حکومت اور اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو چاہئے کہ یوم مزدورپر چھٹی منانے کے ساتھ ساتھ مزددروں کی فلاح و بہبود اور ریلیف کیلئے بھی عملی اقدامات کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »