//

دورہ انگلینڈ کے لئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا، تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے ندا ڈار کو سترہ رکنی اسکواڈ کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے، گرین شرٹس پانچ مئی کو برطانیہ کے لئے روانہ ہوگی۔
پی سی بی کی نئی سات رکنی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان کی 17 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا، 11 سے29 مئی تک ہونے والے انگلینڈ کے اس دورے میں پاکستان ویمنز ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے تین ون ڈے میچوں کے ساتھ ساتھ تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل بھی کھیلے گی۔
تین ٹی ٹوئنٹی میچز11، 17 اور 19 مئی کو برمنگھم، نارتھمپٹن اور لیڈز میں کھیلے جائیں گے جبکہ ون ڈے میچز 23، 26 اور 29 مئی کو ڈربی ، ٹاؤنٹن اور چیمسفرڈ میں ہوں گے۔
تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کے لئے ندا ڈار کو سترہ رکنی اسکواڈ کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے، جبکہ خواتین اسکواڈ میں عالیہ ریاض، عائشہ ظفر، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، گل فیروزہ، منیبہ علی نجیہہ علوی، نشرہ سندھو،نتالیہ پرویز، رامین شمیم، صدف شمس، سعدیہ اقبال، سدرہ امین، طوبٰی حسن، ام ہانی اور وحیدہ اختر شامل ہیں ۔
پاکستان اس وقت دس ٹیموں پر مشتمل آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں 16 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں پوزیشن پر ہے۔ اس چیمپئن شپ سے ٹاپ پانچ ٹیمیں میزبان بھارت کے ساتھ براہ راست آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
ویمنز ٹیم 5 مئی کو کراچی سے انگلینڈ کے لیے روانہ ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »