//

ہالی ووڈ اداکار ابوظہبی کے یاس آئی لینڈ کے چیف آفیسر مقرر

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : معروف ہالی ووڈ اداکار رائن رینالڈز کو ابوظہبی کے یاس آئی لینڈ کا چیف آفیسر مقرر کردیا گیا۔

فلم ’ڈیڈ پول‘ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے رائن رینالڈز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں اسکائی ڈائیونگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اس ویڈیو میں اُنہوں نے انتہائی پُرجوش انداز میں یہ بتایا ہے کہ میں ایک اداکار، فلم پروڈیوسر، ویلش فٹبال کلب کا مالک ہوں اور اب ابوظہبی کے یاس آئی لینڈ کا نیا چیف آئی لینڈ آفیسر ہوں۔

واضح رہے کہ رائن رینالڈز سے پہلے امریکی اداکار جیسن ماموا اور کیون ہارٹ بھی اس عہدے پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »