//

چمن اور گردونواح میں گزشتہ شب زلزلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان میں واقع چمن میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے.
تفصیلات کے مطابق زلزلہ گزشتہ شب آیا جس کے باعث شہریوں میں خوف و حراس پھیل گیا.
تاحال زلزلے کی نوعیت اور مرکز کا معلوم نہیں ہو سکا ، شہری زلزلے کے دوران کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »