//

پاکستان کو کمزور طبقے کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے مالی اہداف پر عمل کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ (ایس بی اے) کے تحت دوسرا جائزہ کی منظوری دیتے ہوئے فوری طور پر 1.1 ارب ڈالر پاکستان کو جاری کرنے کی منظوری دی۔

آئی ایم ایف نے اعلامیے میں کہا کہ اس منظوری کے بعد پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت تین ارب ڈالر کی مجموعی ادائیگی مکمل ہو جائے گی۔ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام مکمل ہوگیا ہے، جس کے تحت دوسرے اور آخری جائزے کی تکمیل پاکستانی حکام کی مضبوط پالیسی کی کوششوں کی عکاسی کرتی ہے، جس نے معیشت کے استحکام اور معمولی ترقی کی واپسی میں مدد کی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان کو استحکام سے مضبوط اور پائیدار بحالی کی طرف لے جانے کے لیے حکام کو اپنی پالیسی اور اصلاحات کی کوششیں جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

آئی ایم ایف نے مزید کہا کہ پاکستانی حکام کو کمزور اور پسماندہ طبقے کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے مالی اہداف پر سختی سے عمل کرنا ہوگا، اسکے ساتھ ساتھ بیرونی جھٹکوں کو جذب کرنے کے لیے مارکیٹ سے طے شدہ شرح مبادلہ اور مضبوط اور زیادہ جامع ترقی کی حمایت کے لیے سخت اصلاحات کو وسعت دینا ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »