//

ٹرانسپورٹروں کا پورا بلوچستان جام کرنے کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( احسن انور): کوئٹہ سریاب روڈ پر قائم احتجاجی کیمپ میں ٹرانسپورٹرز نے پریس کانفرنس کی.

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سریاب روڈ پر قائم احتجاجی کیمپ میں ٹرانسپورٹرز نے پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ،جس میں انہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں آج سے پورا بلوچستان جام کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبے بھر میں کوئی ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی۔ جبکہ قومی شاہراہیں بھی بند کی جائیں گی۔ معروف ٹرانسپورٹر حاجی میر حکمت لہڑی سمیت صوبے بھر کے تمام ٹرانسپورٹرز ، ایکشن کمیٹیز، یونینز وغیرہ پریس کانفرنس میں شریک تھے۔ معروف ٹرانسپورٹر حاجی میر حکمت لہڑی کا کہنا تھا کہ گزشتہ 12 روز سے احتجاج کررہے ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔

نوشکی واقع کے بعد ٹرانسپورٹرز کو سخت ایس او پیز جاری کیے گئے ہیں۔ نوشکی واقعہ کی مذمت کرتے ہیں۔ ٹرانسپورٹرز کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ ٹو تفتان و کوئٹہ ٹو مکران روٹس پر شام پانچ بجے سے صبح 6 بجے تک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ تفتان سے کوئٹہ گھریلو اشیاء لانے پر بھی ٹرانسپورٹرز کو تنگ کیا جاتا ہے ۔کوئٹہ سے گوادر تک کوئی پاکستانی پیٹرول پمپ دستیاب نہیں ہے۔ ہم پرامن احتجاج کررہے ہیں لیکن کوئی نوٹس نہیں لے رہا ہے۔ پرامن احتجاج کے بعد اب پہیہ جام ہڑتال کی طرف جانے کا اعلان کرتے ہیں ۔پہیہ جام ہڑتال کے باعث کسی بھی قسم کے نقصان کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔

پریس کانفرنس سے صدر کوئٹہ کراچی کوچ ایسوسی ایشن عبداللہ کرد کا کہنا تھا کہ نوشکی واقعے میں غفلت برتنے پر انتظامیہ کیخلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔: نوشکی واقعے پر کسی بھی ذمہ دار کو کیفرکردار تک نہیں پہنچایا گیا۔ عبداللہ کرد کا مزید کہنا تھا کہ ٹرانسپورٹرز نے گزشتہ 12 دن سے مجبورا اپنی گاڑیاں کھڑی کی ہوئی ہیں۔ یکس ہم دے رہے ہیں لیکن ریاست ٹیکس کی مد میں کچھ بھی فراہم نہیں کررہی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »