//

میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یار کا بجٹ اجلاس، فراہم کردہ پانچ کروڑ رقم کے استعمال پر بحث

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یارکابجٹ اجلاس زیرصدارت کنوینرراجہ ربنوازبہرانی منعقدہوا.
اجلاس میں میونسپل کارپوریشن کےلئے ترقیاتی اسکیمات کی مدمیں فراہم کردہ پانچ کروڑگیارہ لاکھ اسی روپے کی رقم کے استعمال کے حوالے سے بحث کی گئی.
تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن ڈیرہ اللہ یارکابجٹ اجلاس میوسپل ہال منعقدہوااجلاس میں کونسلران کی بڑی تعدادموجودتھی اجلاس میں اپوزیشن لیڈرسرداررفیق احمدنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میئرمیونسپل کارپوریشن اپوزیشن ارکان کومسلسل نظر انداز کر رہے ہیں.
ہمارے اراکین کوشہرکےاہم فیصلوں پرنظراندازکر کے حق تلفی کر رہے ہیں جوکہ سراسرزیادتی ہے.
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے میئر میونسپل کارپوریشن میراسفندجمالی کاکہناتھاکہ شہرکی بہتری کےلئے تمام اراکین کوآن بورڈرکھاجائےگااوران کی تجاویزپرعمل درآمدکویقینی بنایاجائےگاحکومت کی طرف سے ترقیاتی اسکیمات کے کئے مختص کئے گئے پانچ کروڑروپے کی رقم تمام اراکین کو برابر دی جائیں گی.
تاکہ اراکین اپنے حلقہ انتخاب میں ترقیاتی کام کاآغازکرسکیں اوراس سلسلے میں کسی کےساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی جائےگی کیونکہ بطورمیئرتمام اراکین ان کےلئے یکساں ہیں ان کاکہناتھاکہ اپوزیشن لیڈرکے الزامات پرحیرت ہوئی ہے .
الزامات لگانے سے پہلے ثبوت سامنے لائے جائیں، اندھیرےمیں تیرچلانااچھی بات نہیں ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »