//

محکمہ پبلک ہیلتھ خضدارکی نااہلی ،پینے کا صاف پانی نایاب، ملازمین ادارہ لوٹنے میں مصروف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:خضدارمحکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی ، خضدار شہر کے علاقہ مکین بوندبوند کو ترسنے لگی، جب سے موجودہ نااہل ایکسیٰین نے چارج سنبھالاہے .
محکمہ مزید تباہی وبربادی کی طرف جارہی ہے موجودہ ایکسیئین محکمہ کا بیڑاغرق کرکے مبینہ طورپرادارہ میں کرپشن کابازارگرم کردیاہے انکا فوری ٹرانسفرناگزیز ہے اور ادارہ کیلئے ایک ایماندار آفیسرکی تعیناتی عمل میں لائی جائے ان خیالات کااظہار خضدارکے عوامی وسیاسی حلقوں نے زرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا عوامی حلقوں کا کہناہے کہ محکمہ پبلک ہیلتھ خضدار کو رواں سال دو ایکسیئینز باری باری مبینہ طورادارہ کو لوٹتے رہے ہے اب ادارہ دیوالیہ کے قریب آچکاہے .
شہرکے درجنوں واٹرسپلائی کی مشینین خراب ہوچکی ہے انکو بنانے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے وہ کرسی پر چمٹ کر محکمہ کو کنگال کرکے مبینہ طور پرکرپشن کا بازار گرم کر دیا ہے ایک طرف علاقہ مکین ہرروز واویلاکررہی ہے کہ شہر کے مختلف ایریاز کو پینے کی صاف پانی کی فراہمی مکمل بندہے.
دوسری جانب محکمہ کےموجودہ نااہل ایکسیئین شہر کے واٹرسپلائی کے مشینوں کی خرابی کا بہانہ کرلوگوں کو ٹرخارہا ہے اور پینے کی پانی کیلئے اہل علاقہ کربلاکامنظرپیش کررہی ہے .
خضدار شہرکاہمیشہ بدقستمی رہی ہے ہردور میں انکے تمام محکموں میں کرپٹ آفیسروں کو لایاجاتاہے ہرمحکمہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ہے محکمہ پبلک ہیلتھ کے موجودہ ایکسیئین ایک سال سے درجن بارمحکمہ کاچکر لگاچکا ہے اورابھی محکمہ کواپنا ذاتی میراث بناکرمزید محکمہ کو برباد کرنے کیلئے آچکی ہے اور اہل علاقہ کو پینے کی صاف کی فراہمی نہ کرنا انکے نااہلی کی واضح مثال ہے .
وزیراعلی بلوچستان سرفرازبگٹی کے وزیراعلیٰ بننے سے لوگوں میں خوشی کی لہردوڈ گئی کہ اب کم ازکم انکے دور حکومت میں کرپٹ آفیسران کا احتساب ہوگا.
خاک احتساب کہ مزید اس طرح کے آفیسران کو دوبارہ موقع مل گئی ہے، خضدار کے عوامی وسیاسی حلقوں نے وزیر اعلی بلوچستان، صوبائی وزیر پی ایچ ای اور محکمہ سیکرٹری سے مطالبہ کیا ہے کہ خدارامحکمہ پی ایچ ای خضدار کے موجودہ نااہل ایکسیئین کو فوری طور پریہاں تبادلہ کیا جائے وگرنہ بصورت دیگر عوامی وسیاسی حلقے انکے خلاف اٹھ کھڑے ہونگے بعدازاں جسکی تمام ترذمہ داری ان پر عائد ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »