//

خضدار ، پوسٹ آفس حکومت کی عدم توجہی ، ٹکٹ دستیاب نہ ہونے سے عوام پریشان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:خضدار میں پوسٹ آفس بھوت بنگلہ کا منظر پیش کرنے لگا، ٹکٹ گھر میں کئی سالوں سے ٹکٹ تک دستیاب نہیں.
ٹکٹ دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے اسلحہ و ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کیلئے عوام کو سخت پریشانی کا سامناکرنا پڑ رہا ہے، شہریوں نے کا جنرل منیجر پوسٹ آفس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا.
خضدار پوسٹ آفس آج کل شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے میں مکمل ناکام نظر آتا ہے.
پہلے زمانے میں لوگ خط و کتابت اور منی آرڈر کے لیئے ڈاکخانہ کا رخ کرتے تھے لیکن اب رابطے کے جدید ذرائع کی موجودگی کے باعث یہ سلسلہ ختم ہوچکا ہے جبکہ منی آرڈر کی جگہ اب ایزی پیسہ جیسے سہولتوں نے لے لی ہے اب پوسٹ آفس کا کام محض ٹکٹوں کی فراہمی تک محدود رہ گیا ہے لیکن اطلاعات کے مطابق گزشتہ کئی عرصے سے خضدار پوسٹ آفس میں کسی قسم کی ٹکٹ دستیاب نہیں۔
اسلحہ و ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کے لیئے پچھلے ایک سال سے لوگ ڈاکخانہ کا رخ کرتے ہیں تو انہیں کہا جاتا ہے کہ ٹکٹ دستیاب نہیں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ لائسنس کی تجدید کے لیئے لوگ کہاں جائیں یہ آخر کس کی زمہ داری ہے اگر زمہ دار محکمہ اپنی زمہ داری پوری کرنے کے لیئے تیار نہیں.
خضدار کے سیاسی و عوامی حلقوں نے جنرل منیجر پوسٹ آفس بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ خضدار پوسٹ آفس کی تباہی کا نوٹس لیکر اس کو فعال بنایا جائے اور ڈاکخانہ میں ٹکٹوں کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »