//

بلوچستان سے کراچی کے داخلی پوائنٹ حب ریور روڈ پر جوائنٹ چیک پوسٹ کا قیام

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کراچی ( حیات بلوچ): بلوچستان سے کراچی کے داخلی پوائنٹ حب ریور روڈ پر جوائنٹ چیک پوسٹ کا قیام کیا گیا.

ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی نے جوائنٹ چیک پوسٹ کے قیام کے حوالے سے بلوچستان سے کراچی کے داخلی مقام کا وزٹ کیا۔اس موقع پر رینجرز کسٹم اور سول ایڈمنسٹریشن کے نمائندگان بھی ہمراہ تھے۔اس موقع پر جوائنٹ چیک پوسٹ کے قیام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا اور چیک پوسٹ کے لئے جگہ / لینڈ کے مقام کا تعین کیا گیا۔ایس ایس پی کیماڑی نے اے سی ماڑیپور کو چیک پوسٹ کے لئے تعین کی گئی جگہ کی الاٹمنٹ / قانونی کاروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایات دیں۔
بلوچستان سے اسلحہ، منشیات اسمگلنگ اور دیگر ممنوعہ اشیاء کی ترسیل کو روکنے کے لئے جوائنٹ چیک پوسٹ کے قیام کو ترجیحی بنیادوں پر پایا تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔ جوائنٹ چیک پوسٹ میں گاڑیوں کی سرچنگ / اسکیننگ کے لئے جدید آلات نصب کئے جائیں گے۔جوائنٹ چیک پوسٹ میں پولیس، رینجرز، کسٹم و دیگر ادارے مشترکہ طور پر بلوچستان سےدہشتگردی، اسلحہ، منشیات اور اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے تعینات ہونگے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »