//

گورکھائی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 4افراد زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: تحصیل مشکے کے علاقے گورکھائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عورتوں اور بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے.
مشکے پولیس کے مطابق اتوار کی شام ساڑھے آٹھ بجے کے قریب مشکے کے علاقے گورکھائی میں چند لوگ کھیت پر لائٹ لگا کر گندم کی کھٹائی میں مصروف تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر دی ہے جس سے چار افراد زخمی ہوئے جن میں تین بچے اور خاتون شامل ہیں بچوں کی عمریں نو سے تیرہ سال ہے.
زخمیوں کو ایف سی کیمپ رندک نوکجو میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ان کو مزید علاج کے لیے خضدار منتقل کردیا گیا ۔
زخمیوں کے نام گل ناز بنت صوالی ، شہزاد ولد ابراہیم عمر13سال ، سہیل بنت بابر عمر 9سال اور نصیبہ بنت الہی بخش عمر9سال مشکے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »