//

بلوچستان کے ضلع کچھی میں‌پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان کے ضلع کچھی میں پولیو کے خاتمے کے لیے مہم کا افتتاح کیا گیا.
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ر جمیل احمد بلوچ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالرحیم بگٹی نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈھاڈر میں پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر باقاعدہ مہم کا آغاز کردیا.
اس موقع پر ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر ایاز احمد مستوئی ، ایم ایس ڈاکٹر سیف اللہ مری ، ڈی ایس وی کچھی پسند خان مستوئی ، ڈبلیو ایچ او کے ڈی ایس او عبد الرحیم زرکون بھی موجود تھے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ر جمیل احمد بلوچ نے کہا ہے کہ پولیو جیسے موزی مرض سے ہمیشہ کے لیے چٹکارا حاصل کرنے کے لیے ہمیں ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ہو گا اور اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے تمام وسائل بروئے لائے جائیں گے.
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈھاڈر میں پانچ روزہ پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوے کیا اس موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالرحیم بگٹی، ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر سیف اللہ مری نے بھی بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے افتتاح کےموقع پرڈبیلو ایچ او کے ڈی ایس او عبدالرحیم زرکون بھی موجود تھے انہوں نے کہا افتتاحی تقریب کے دوران ڈپٹی کمشنر کچھی اور ڈی ایچ او کچھی ڈاکٹر عبد الرحیم بگٹی نے صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس مہم میں 64163 ہزاز سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلانے کا ہدف رکھا گیا ہے.
جس کے لیے ضلع کی چار تحصیلوں اور 25 یونین کونسل سمیت محکمے صحت کے 42 اداروں میں 279 موبائل ٹیمیں یو سی ایم او 34 ایریا انچارج 65 ٹرانزنٹ پوائنٹ 12 اور 33 فکس سینٹرز بنائے گئے ہیں.
ڈپٹی کمشنر جمیل احمد بلوچ نے کہا کہ والدین اپنے بچوں کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھنے کے لیے پولیو سے بچاؤ کے قطرے ضرور پلائیں اور زندگی بھر کی معذوری سے بہتر ہے کہ احتیاطی تدابیر کے تحت بچوں کو یہ قطرے پلائے جانے چاہئیں انہوں نے والدین سماجی کارکنوں رضا کاروں والدین اور علماء کرام سے کہا کہ وہ اس مہم میں پولیو کے خلاف جاری جنگ میں بھرپور حصہ لے کرٹیموں کے ساتھ تعاون کریں.
ضلعی انتظامیہ اور پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کے ساتھ بھر پور تعاون کریں جبکہ پولیو ٹیموں کی حفاظت کے لیے سیکورٹی پلان ترتیب دیا گیا ہے جس میں پولیس اور لیویز کے جوان پوری مہم میں ٹیموں کے ساتھ اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »