وش ویب:پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو تھری ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 12 مئی سے شروع ہوگا۔
ملک میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے بعد گریڈ ٹو لیول پر بھی ڈپارٹمنٹ ٹیموں کے درمیان مقابلے اگلے ماہ شروع ہوجائیں گے، تین روزہ گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ میں 23 ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔
ان ڈپارٹمنٹل ٹیموں میں کسی کی بھی پیراشوٹ اینٹری کو روکنے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکٹ ہونے والے کھلاڑیوں کا کم از کم ڈسٹرکٹ لیول پر کرکٹ کھیلنا لازمی قرار دیا ہے جبکہ ٹیموں کو پاکستان انڈر 19 کھیلنے والے پلیئرز بھی شامل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ایونٹ کیلئے تیار کردہ شیڈول کے مطابق پول اے میں کے پی ٹی، احمد گلاس، ریلویز، تارا گروپ ، انکم ٹیکس اور خیابان امین کی ٹیمیں شامل ہیں ۔
پول اے کے میچز لاہور کے تین مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جائیں گے۔
پول بی میں ائیرفورس، پاک سعودی گروپ، ایم آئی ٹی، کارواں سی سی، صابر پولٹری اور غنی انسٹی ٹیوٹ شامل ہیں اور پول بی کے میچز صوابی ، مردان اور پشاور میں کھیلے جائیں گے۔
پول سی کی ٹیموں میں آرمی ، او جی ڈی سی ایل، سی ڈی اے، سروس انڈسٹری، جی ڈی ڈبلیو اور حیدری انڈسٹری شامل ہیں۔ اس کے میچز اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہوں گے جبکہ پول ڈی میں شامل نیوی، عمر ایسوسی ایٹس ، ایشال ایسوسی ایٹس، سردار اسپورٹس اور اذلان ٹریڈرز کے میچز مریدکے اور شیخوپورہ میں ہوں گے ۔
سیمی فائنلز 3 سے 5 جون جبکہ فائنل 8 سے 11 جون تک ہوگا ۔
پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 12 مئی ہوگا
متعلقہ خبریں
شاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور
وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جوکہ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 25…
0 تبصرےلاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس
وش ویب: لاپتہ ڈاکٹر عبدالحئ کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس کیا گیا جس…
0 تبصرےقومیت اور لسانی بنیادوں پر بے گناہوں کا قتل قابل مذمت ہے، خواجہ آصف
وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے…
0 تبصرےشاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور

0 تبصرے