//

محکمہ مواصلات و تعمیرات بحالی پر عدم توجہی نے شہریوں کو پریشان کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:”پنجگور کی رابطہ سڑکیں ناقابل استعمال ہوگئے شہریوں کو مشکلات کا سامنا .
تفصیلات کے مطابق گزشتہ سالوں 2022/23 کے طوفانی بارشوں سے شہر کے مختلف علاقوں کی رابطہ سڑکیں سیلابی پانی کی نذر ہوگئے تھے آور حالیہ طوفانی بارشوں سے سڑکوں کی حالت مزید بگڑ گئی ہے پنجگور میں محکمہ مواصلات اور تعمیرات کے پاس مشینری اور افرادی قوت موجود ہے مگر سڑکوں کی بحالی پر کوئی توجہ نہیں دے رہا .
محکمہ بی اینڈ ار پنجگور کے ہزاروں ملازمین گھر بھیٹے تنخواہیں لے رہے ہیں ، پنجگور گچک توڑ پنجگور پروم روڑ پنجگور واشک سگار سنگ روڑ کی حالت انتہائی خستہ حالی کا شکار ہیں مگر محکمہ بی اینڈ ار ان سڑکوں کو سال بھر نہ گریڈنگ کرتا ہے اور نہ ہی ان کی بحالی کے لیے اقدامات کرتا ہے جس سے سڑکیں ناقابل استعمال ہو گئی ہیں.
پنجگور بارڈرز چیدگی روڈ کی حالت انتہائی خراب ہے حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی سے کچے راستے بند ہوگئے تھے مگر ٹرانسپورٹرز نے اپنی مدد آپ کے تحت روڈ کو بحال کر دیا تھا.
اس دوران ٹرانسپورٹرز کے ایک گاڑی سیلابی ریلے کی بھی نزر ہوگیا تھا ٹرانسپورٹرز نے ڈپٹی کمشنر اور چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل پنجگور کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا تھا مگرمحکمہ بی اینڈ ار تاحال سڑکوں کی بحالی پر کوئی توجہ نہیں دے رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »