//

ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بڑے بھائی واجہ حاصل خان انتقال کر گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:تربت کے معروف شخصیت اور استاد (ٹیچر) واجہ حاصل خان کیچ میں ہفتے کی شب قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے.
تفصیلات کے مطابق واجہ حاصل خان نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے بڑے بھائی .
عزت حاصل اور گھرام حاصل کے والد تھے ،علاوہ ازیںواجہ حاصل خان کی نماز جنازہ ہفتے کی صبح ساڑھے دس بجے جوسک کے آبائی قبرستان میں ادا کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »