//

کوئٹہ میں صفائی کی صورتحال بہتر بنائیں گے، سیوریج کے مسائل حل کریں گے، میر سرفراز بگٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز): وزیز اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرکل روڈ پارکنگ پلازہ کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کی۔

وزیز اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرکل روڈ پارکنگ پلازہ کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کی۔ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقات نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کو بریفنگ دی۔ جس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سرکلر روڈ پارکنگ پلازے کو پبلک پرائیویٹ کے طرز پر چلائیں گے پہلے مہینے میں 10لاکھ روپے کی آمدن ہوئی ہے یہ پا رکنگ پلازے میں 7منزلہ عمارت ہے اس کے ٹاپ فلور پر ایک شاندار ہوٹل بنائیں گے جس میں موسم سرماءاور موسم گرماءمیں کوئٹہ کے شہری خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونگے۔ اس کے علاوہ گوشت ما رکیٹ پلازہ کو بھی جلد تعمیر کرینگے تاکہ شارع اقبال ،لیاقت بازار ،جناح روڈ،قندھاری بازار میں پارکنگ کو ممنوقع قرار دینگے اور لوگ پیدل اپنی خریداری کرینگے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا یہ پارکنگ پلازہ جو ویران پڑا ہے اس پر حکومت بلوچستان کا بہت زیادہ سرمایہ لگا ہے

سرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ کوئٹہ کے شہری اور سیاحت کیلئے آنے والوں کیلئے خوبصورت ماحول فراہم کرینگے۔ اسی طرح کوئٹہ شہر میں ٹریفک کا بہت برا حال تھا جب اس کو ہم بنائیں گے تو اس کے بعد بلدیہ اور گوشت مارکیٹ پلازے کو بھی تعمیر کرینگے جس سے کوئٹہ شہر میں پارکنگ کا مسئلہ حل ہوگا۔ اس وقت ٹریفک پولیس کے پاس صرف ایک لیفٹر ہے ۔ہم پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ پر جائینگے تومزید لیفٹر لائیں گے اور جو پبلک رولز کی خلاف ورزی کرینگے تو اس کی گاڑی کو اٹھائیں گے۔ میں نے جب سرکلر روڈ پارکنگ پلازے کا وزٹ کیا تو اس کا کام مکمل نہیں ہے تو اس پر میں نے ایکسیئن کو معطل کر کے اس کے خلاف انکوائری کا آرڈر دیئے ہیں کیونکہ اس قسم کے پروجیکٹ عوام کی امانت ہوتے ہے پہلے بلوچستان میں مسئلہ وسائل کی کمی ہے جو ہمارے پاس موجودوسائل ہیں پھر اس کے بعد صحیح معنوں میں کام نہیں ہوتا ہے کوئٹہ کو صاف ستھرا شہر بنائیں گے کوئٹہ میں سیوریج کا نظام بنائیں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ ہم نے کرپشن کے خاتمے کا تہیہ کر رکھا ہے۔

سرفراز بگٹی نے کہا کہ ایک ہفتے کے اندر ہم دوبارہ اسی سرکلر روڈ پلازے میں پریس کانفرنس کرینگے یہ جدید پارکنگ پلازہ ہوگا کوئٹہ ہمارا شہر ہے اس کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ایک سوال کے جواب میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بارشوں کے بعد یقینا سڑکوں میں کڈے پڑ گئے ہیں ہر ضلع کیلئے 50لاکھ روپے رکھے گئے ہیں جو نا کافی ہے اس حوالے سے ہمیں سوچنا پڑے گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…

پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ

وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…

ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ

وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان

وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…

Translate »