//

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید کم ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب ؛ ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید کم ہوگئی،ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح1.10فیصد کم ہوگئی، ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح26.94فیصد پر آگئی ہے۔

ایک ہفتے میں 15اشیاء مہنگی،10 کی قیمتوں میں کمی ہوئی،حالیہ ہفتے میں 26اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر20.83اور پیاز14.43 فیصد سستے ہوئے،ایک ہفتے میں چکن11.64، آٹا4.92 فیصد سستا ہوا،انڈے،کیلے،لہسن،ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتےآلو1.80 ،گھی کی قیمت میں 0.70فیصد اضافہ ہوا،ایک ہفتے میں چینی کی قیمتوں میں 0.60فیصد اضافہ ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشاف

وش ویب: بلوچستان میں سیلاب سے تباہ ہونے والے علاقوں کی بحالی کے لیے موصول…

ماضی کا لٹل پیرس کوئٹہ گندگی کے ڈھیر میں تبدیل ہوکر رہ گیا

وش ویب: کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے ٹھیکے پر دینے کے باوجود ماضی…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی

وش ویب: محکمہ موسمیات نے شہر میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنادی۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے

وش ویب: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع…

Translate »