وش ویب:ہنگ انجینئرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنماؤں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بولان مائننگ انٹرپرائز BME کی طرف سے دہائیوں سے مقامی انجینئرز کی حق تلفی اور غیر مقامی انجینئرز کی تعیناتی و انٹرنشپ کے نام پر سال کے کنٹریکٹ کے بعد بھی غیر مقامی انجینئرز کی ایکسٹینشن قابل تشویش ہے۔
ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنماو¿ں نے مزید کہا ہے کہ ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن کے احتجاج و مائنز اینڈ منرلز ڈپارٹمنٹ کے یقین دہانی کے باجودحالیہ چیف مینیجر BLZ و دیگر متعدد اشتہارات میں حکومت بلوچستان کی عدم موجودگی و اشتہارات کو صرف پی پی ایل کے ذریعے مشتہر کرنا قابل تشویش ہے اور یہ حکومت بلوچستان و بولان مائننگ انتظامیہ کی بد دیانتی کو ظاہر کرتی ہے۔
ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مزید اپنے بیان میں اعلیٰ حکام سے ایکشن لینے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن بلوچستان ینگ انجینئرز کے حقوق کی جنگ لڑتی آرہی ہے اور جلد بولان مائننگ انٹرپرائز کے خلاف احتجاجوں کا سلسلہ شروع کرے گی جس کی مکمل ذمہ داری مائننگ ڈپارٹمنٹ حکومت بلوچستان اور بولان مائننگ انتظامیہ پر عائد ہوگی۔
غیر مقامی انجینئرز کی ایکسٹینشن پر ینگ انجینئرز ایسوسی ایشن بلوچستان کا اظہار تشویش
متعلقہ خبریں
>چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد 0 تبصرے
>پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ 0 تبصرے
>ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ 0 تبصرے
>گھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان 0 تبصرے
>بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان 0 تبصرے
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…
0 تبصرےپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ
وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…
0 تبصرےٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ
وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…
0 تبصرےگھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان
وش ویب: سوئی ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم…
0 تبصرےبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان
وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…
0 تبصرےچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

0 تبصرے