//

سابق صدر سبزی منڈی خضدار کا قتل، مشورے سے لائحہ عمل ترتیب دیا جائیگا، ضیاءاللہ زہری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی ہیومن رائٹس سیکٹریری نوابزادہ میر ضیاءاللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سبزی منڈی خضدارکے سابق صدرحاجی علی حسن محمدحسنی کے گھرمیں گھس کر خواتین اوربچوں کے سامنے بہیمانہ قتل اورقاتلوں کی عدم گرفتاری سے عوامی وسیاسی حلقوں میں سخت تشویش پائی جاتی ہے .
ہمیں انتہائی افسوس کے ساتھ کے کہناپڑتا ہے کہ خضدار انتظامیہ دومہینہ گزرنے کے باوجود ایک اہم سیاسی وکاروباری شخصیت کے قتل کی مضمرات کو سامنے لانے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے ، جویہ ثبوت فراہم کرتا ہے کہ خضدار جیسے اہم شہر میں جنگل کا قانون ہے جو آئے کسی کو قتل کرے، جان ومال پر ڈاکہ ڈالے اور آرام سے فرارہوجائے۔ان خیالات کا اظہار بی این پی عوامی کے مرکزی انسانی حقوق سیکرٹری نوابزادہ میر ضیا ءاللہ خان زہری نے مقتول حاجی علی حسن محمد حسنی کے بھائیوں اورفیملی ممبران سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ نوابزادہ میر ضیاءاللہ خان زہری نے کہا اس حوالے سے عنقریب مقتول علی حسن محمد حسنی کے ورثاءسے صلاح ومشورے کرکے ایک لائحہ ترتیب دیا جائیگا جس کے بعد ہم قاتلوں کے بارے میں سیاسی وعوامی طاقت کامظاہرہ کریں گے اور خضدار جوکہ ایک سیاسی وقبائلی علاقہ ہے یوں محسوس ہوتاہے کہ ایک منصوبہ کے تحت خضدار کو قبائلی رنجشوں میں دھکیلاجارہا ہے اس حوالے سے اپنے قبائلی اثر رسوخ و زرائع کو استعمال میں لاکرفیملی ممبران کو اس بارے میں مکمل سپورٹ فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس عمل کے ردعمل میں حاجی علی حسن محمد حسنی کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے قبائلی زعماءاستعمال کریں گے اس کے ردعمل میں جونتائج برآمد ہونگے اسکی تمام تر زمہ داری ضلع خضدارکے انتظامیہ عائد ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »