//

حب، ندی میں ہندو یاتری بچہ ڈوب کر ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:ہندو مذہب کی تیرتھ یاترا ہ نگلاج نانی مندر کے مقام پر اگور ندی میں نہاتے ہوئے ہندو یاتری بچہ ڈوب کر ہلاک ہوگیا.
ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے یاتری بچے کی نعش ندی سے نکال کر آبائی علاقہ سندھ سکھر منتقل کی جارہی ہے .
واضح رہے بچہ والدین کے ہمراہ ہنگلاج یاترا پر آیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »