//

کوئٹہ:واسا ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث سراپا احتتاج۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (احسن انور) : بلوچستان لیبر فیڈریشن ، آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن اور دیگر تنظیموں کے زیر اہتمام محکمہ واسا کوئٹہ کے ملازمین اور مزدوروں نے تنخواہوں، پینشنرز کی عدم ادائیگی اور الاؤنسز کی مد میں کٹوتی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جو کہ کویٹہ کی مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی ایدھی چوک پہنچی جہاں احتجاجی دھرنا بھی دیا گیا۔

اس موقع پر ریلی کے شرکا نے تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف نعرے بازی کی ۔

واسا ملازمین نے دو ماہ کی تنخواہوں کی تاحال عدم ادائیگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے پاس نہ تو ملازمین کی تنخواہوں کے لیے پیسے ہیں اور نہ ہی پنشن کی ادائیگی کے لیے فنڈز ہیں۔ ایسے میں ملازمین احتجاج نہ کریں تو کیا کریں۔

مظاہرین کا مزید کہنا ہے کہ فوری طور پر ملازمین کو تنخواہیں ادا کی جائیں اور الاؤنسز کی مد میں کٹوتی بند کی جائے، اگر ایسا نہ ہوا تو بلوچستان لیبر فیڈریشن، ایپکا اور دیگر تنظیموں کے ساتھ مل کر سخت لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے کوئٹہ میں پانی کی بندش اور اوزار چھوڑ احتجاج کا اعلان کرینگے جس کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ حکام پر عائد ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »