//

گورنمنٹ کالج جناح ٹاﺅن کی طالبات کا احتجاج، پرنسپل کے تبادلے کا مطالبہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:گورنمنٹ کالج آف ایمنڑی ایجوکیشن برائے خواتین جناح ٹاﺅن کی فرسٹ ایئر کی طالبات سراپا احتجاج.
طالبات کے مطابق ایک ہفتے سے ہمیں کلاسز میں جانے نہیں دیا جارہا ، پرنسپل کی جانب سے ایک چھٹی پر 1500 روپے جرمانہ کیا جارہا ہے .
سیکرٹری کے پاس بھی اپنے مطالبات لے کر گئے لیکن کوئی عمل درآمد نہیں ہورہا ، ہوسٹل کی طالبات کے لیے کسی قسم کی کوئی سہولت موجود نہیں.
طالبات نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت فی الفور کالج کی پرنسپل کا تبادلہ کردے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »