وش ویب:پی بی 51چمن کیس، سپریم کورٹ نے اصغر خان اچکزئی کیس میں تمام فریقین کو فائنل نوٹس جاری کرنے کے احکامات جاری کر دیے.
سپریم کورٹ کے مطابق تمام فریقین بروز جمعرات اپنی حاضری یقینی بنائے ،سپریم کورٹ کے تمام فریقین کو بروز جمعرات تک اپنے جوابات جمع کرنے کے احکامات دے دیے گئے.
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بروز جمعرات دیگر فریقین کی فائنل بحث سنے گی اور اپنا حتمی فیصلہ سنائے گی۔
یاد رہے سپریم کورٹ نے اصغر خان اچکزئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا 12 اسٹیشن پر ری پول سے متعلق جاری کیا گیا نوٹیفکیشن معطل کردیا تھا اور حلقہ چمن پے 12 اسٹیشن پر ری پول سے روکا تھا۔
درخواست گزار کے جانب سے من پسند 12 پولنگ اسٹیشن پر ری پول کی بجائے 75% اور اس سے زیادہ ٹرن آوٹ والے تمام پولنگ اسٹیشن پر ری پول یا پورے حلقے میں ری الیکشن کرنے کی استدعاکی گئی ۔
اصغر خان اچکزئی کی طرف سے کیس کی پیروی سینئر ماہر قانون دان سپریم کورٹ وسیم سجاد کررہے ہے۔
پی بی 51چمن کیس میں تمام فریقین کو جمعرات تک جواب جمع کرانے کاحکم
متعلقہ خبریں
شاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور
وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ہوا جوکہ اسپیکر عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں 25…
0 تبصرےلاپتہ ڈاکٹر عبدالحئی کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس
وش ویب: لاپتہ ڈاکٹر عبدالحئ کے اہلخانہ کی جانب سے پریس کانفرنس کیا گیا جس…
0 تبصرےقومیت اور لسانی بنیادوں پر بے گناہوں کا قتل قابل مذمت ہے، خواجہ آصف
وش ویب: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے…
0 تبصرےشاہدہ رؤف کی تینکر مافیا کے خلاف پیش کی جانے والے قرارداد منظور

0 تبصرے