//

راحیلہ درانی محکمہ کالجز، ہائیر و ٹیکنیکل ایجوکیشن کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:صوبائی وزیر راحیلہ حمید درانی کو اضافی قلمدان سونپ دیا گیا.
تفصیلات کے مطابق راحیلہ درانی کو محکمہ کالجز ، ہائیر و ٹیکنیکل ایجوکیشن کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا، علاوہ ازیں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ہدایت پر محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »