//

دبئی کراٹے کامبیٹ میں‌بھارتی حریف کو ہرانے کے بعد شاہ زیب رند کوئٹہ پہنچ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بھارتی فائٹر کو شکست دینے والے پاکستانی کراٹے فائٹر شاہ زیب رند دبئی سے کوئٹہ پہنچ گئے جہاں کوئٹہ ایئرپورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا.
شاہ زیب رند نے ایئرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کراٹے کو میٹ دنیا کی سب سے بڑی کراٹے لیگ ہوتی ہے اور دبئی کے پرنس نے یہ ایونٹ منعقد کرایا تھا، کراٹے کو میٹ میں روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی کو شکست دینے والے شاہ زیب رند نے کہا کہ حکومت اچھے کھلاڑیوں کو سپورٹ کرے تو وہ رول ماڈل بن سکتے ہیں، میں پاکستانی ٹیم کا کپتان تھا، بھارتی کھلاڑی بھی دنیا کی بڑی لیگ میں کھیل چکا ہے.
اس بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ بھی مجھ سے ڈبل ہے اور اس کو آسٹریلیا میں ٹریننگ کروائی گئی، میں رمضان میں امریکا میں تھا اور میں نے روزے کی حالت میں ٹریننگ کی ، میں نے بھارتی کھلاڑی کو ہرایا جس پر اللہ کا شکر گزار ہوں.
شاہ زیب رند نے مزید کہا کہ حکومت ہمارے ہیروز کو سپورٹ نہیں کرتی، ان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے بلوچستان سے نکل کر پاکستان کا نام روشن کیا، میرا اگلا ٹارگٹ ورلڈ چیمپیئن بننا ہے، نوجوانوں کو میرا پیغام ہے کہ اگر میں بلوچستان سے نکل کر جیت سکتا ہوں تو آپ بھی یہ کر سکتے ہیں اگر آپ خود پر بھروسہ رکھیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »