کیچ (ماجد صمد):بلوچستان کے شہر میں واقع گورنمنٹ بوائز مِڑل سکول بٓہمن (Bah”mn) مختلف مسائل سے دوچار ہے.
اسکول میں پچھلے دس سالوں سے پانی کا کوئی نظام نہیں ہے، جس سے اسٹوڈنٹس شدید گرمیوں میں دشواریوں کا شکار ہیں۔اسٹوڈنٹس روزانہ صبح واٹر کولر لیکر سکول سے باہر جاکر دور پانی لے آتے ہیں، بچوں کو 30 منٹ آنے جانے میں لگتاہے۔ جس سے ان کی تعلیم متاثر ہے۔ اسی طرح پچھلے 10 سالوں سے واش رومز خراب ہیں جبکہ ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس تقاضا کیلئے پریشان ہیں۔ چھ کلاس رومز میں پنکھا نہیں اور وائرنگ نظام بھی درہم برہم ہے۔ اسکول میں افسران دورہ کرتے ہیں لیکن دس سال کے مسائل یوں ہی پڑے ہیں، کلاس رومز میں ڈیسک کی کمی ہے، پینے کا پانی نہیں ہے، پنکھے نہیں، واش رومز خراب ہیں ۔ تعلیمی افستوجہ دیں۔