//

پسنی میں طوفانی بارش، غریبوں کے آشیانے، ماہیگیروں اور کسانوں کا روزگار چھن گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:پسنی میں طوفانی بارشوں نے غریبوں کے سر پر آشیانے ماہیگیروں اور کسانوں سے انکے روزگار کے ذرائع چھن گئے.
شہر کی معیشت پہلے زبوں حالی کا شکار ہے حالیہ بارشوں نے غریب اور ماہیگیر طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ، طوفانی ہواؤں سے ماہی گیروں کے سو کے قریب کشتیاں اور بوٹ سمندر برد ہو گئے اور غریبوں کے سرپر چھت لے گئے.
اس وقت آبادی کی 60 فیصد سے زائد افراد نان شبینہ کے محتاج ہیں اور حکومت کی طرف سے کسی قسم کی داد رسی نہیں ہوئی تفصیلات کے مطابق پسنی میں بیشتر افراد ماہیگیر ہیں جنہوں نے اپنے زندگی کی جمع پونجی سے کشتیاں اور اسپیڈ بوٹ خرید کر دو وقت کی روٹی کماتے ہیں جبکہ دیہی علاقوں میں مکین بارانی پانی سے زرعی زمینوں کو آباد کرکے اپنا گزر بسر کرتے ہیں.
حالیہ طوفانی بارشوں اور ہواو¿ں سے پسنی میں ماہی گیروں کی تقریبا سو سے زائد کشتیاں سمندر برد ہو گئے ہیں اور دیہی علاقوں میں کسانوں کے کھیتوں کے بندات ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر سیلابی ریلے میں بہہ گئے ہیں دوسری جانب جو غریب طبقہ کچے گھروں میں رہائش پذیر ہیں ان میں بہت سے لوگوں کے گھر منہدم ہو گئے اور انھیں نقصان پہنچے اور وہ کسمپرسی کا شکار ہیں اور ماہی گیروں کی کشتیاں سمندر برد ہونے سے انھیں نہ صرف لاکھوں کا نقصان اٹھانا پڑا بلکہ اب وہ بےروزگار ہو کر دو وقت کی روٹی کے محتاج ہیں جبکہ کسانوں کے کھیتوں کے بندات ٹوٹ جانے سے وہ بھی کسمپرسی کا شکار ہیں .
دوسری طرف حکومت کی طرف سے اب تک ان کے نقصانات کے ازالے کے لئے نہ کوئی اعلانات کیے گئے اور نہ ہی اس متعلق کوئی سروے ٹیم تشکیل دی گئی جن کے نقصانات کا تخمینہ لگائے، ذرائع کے مطابق حالیہ بارشوں سے پسنی کے شہری اور دیہی علاقوں 60 فیصد سے زائد افراد نان شبینہ کے محتاج ہیں اور ان کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں اور انھیں ضلعی انتظامیہ سمیت حکومت کی طرف سے ان کی داد رسی نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »