//

“نصیر آباد: پھاڑک کراس کرتے ہوئے موٹرسائیکل پر سوار ایک ہی خاندان ٹرین کی زد میں آگئے”

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

نصیر آباد ( ریاض بلاچ): ڈیرہ مراد جمالی میں کچی پھاٹک کے مقام پر افسوس ناک واقع پیش آیا پھاڑک کراس کرتے ہوئے موٹرسائیکل پر سوار ایک ہی خاندان ٹرین کی زد میں آگئے۔

حادثے میں ایک افراد ایک خاتون اور ایک بچی جانبحق ہوگئے او ایک خاتون شدید زخمی ہوگیا۔ لعشوں اور زخمی کو شہریوں نے اپنی مدد آپ سیول ہسپتال منتقل کیا گیا۔جن شناخت اسرار اس کی بیوی اور بیٹی صائمہ موقع پر جانبحق ہوگئے جبکہ اس کی والدہ شدید زخمی ہوگئی جن کا تعلق بھنگر برادری سے ہے جو کہ دولت گھاڑی کے رہائشی بتائے جارہے ہیں۔ وہ ڈیرہ مراد جمالی اپنے برادری سے ملنے آئے ہوئے اور دوبارہ اپنے گھر واپسی پر واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »