//

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی میڈیا سے گفتگو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کی۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے بات چییت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں بہترطرز حکمرانی کا قیام اولین ترجع ہے۔ کابینہ کی تشکیل تمام جماعتوں کی مشوارت سے ہوئی اس لیے کچھ تاخیر ہوئی۔ محلوط حکومت مین اس طرح کے مسائل رہتے ہیں۔ حلف اٹھانےوالے وزارء کو آج شام تک قلمدان دے دینگے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ سیکورٹی صوبے کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے موثراقدامات کرنے ہونگ۔ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ٹمیں فحال ہے۔ ضرورت پڑی تو وفاق سے بات کریں گے۔
یاد رہے کہ 2 ماہ کی تاخیر کے بعد آج بلوچستان کابینہ کی نے حلف اٹھا لیا۔ بلوچستان کابینہ کی تشکیل میں تاخیر کے باعث صوبے کے اہم معملات بھی تاخیر کا شکار رہے۔ جہاں دوسرے صوبے میں وزراء نے حلف اٹھا کر صوبے کے معملات پر کام کرنا شروع بھی کردیا وہی دو ماہ بعد جاکر اب بلوچستان کابینہ تشکیل پائی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

Translate »