//

میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے بلدیاتی ممبران کے لئے حکومت نے 12 کروڑ 29 لاکھ گرانٹ کی منظوری دے دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

نصیرآباد ( ریاض بلوچ ): میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے بلدیاتی ممبران کے لیے حکومت کی جانب سے ملنے والی 12 کروڑ 29 لاکھ روپے کا گرانٹ منظور کرلیا گیا

گرانٹ کی منظوری کے لیے میونسپل کمیٹی کے وائس چیئرمین و اسپیکر میر شاہ محمد ہاڑا کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں 65 ارکان کے سامنے گرانٹ کی تفصیلات پیش کی گئی جس پر تمام ممبران نے اپنی اپنی رائے پیش کی تین گھنٹے کے طویل سیشن کے بعد رولنگ جماعت اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے کونسلران کی باہمی مشاورت کے بعد 12کروڑ 29لاکھ روپے کے ترقیاتی گرانڈ کی منظوری دے دی گئی اجلاس کے بعد چیئرمین میونسپل کمیٹی میر صفدر خان عمرانی،پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر میر بلال خان عمرانی،جاموٹ قومی موومنٹ کے محمد عثمان ادبی ابڑو،اور ہمدرد پینل کے حاجی شیر احمد کھیازئی سمیت دیگر ممبران نے پریس کانفرنس کرکے گرانٹ کی منظوری کا باقاعدہ اعلان کیا اور متفقہ فیصلا سنایا گیا۔
جسکے تحت 12کروڑ 29لاکھ روپے کی اسکیمات تمام کونسلران میں برابری کی بنیاد پر تقسیم کی جائے گی اجلاس میں طے ہونے والے فیصلے پر تمام ممبران نے اطمینان کا اظہار بھی کیا گرانٹ کے زریعے منظور ہونے والی رقم اسکیمات کی شکل میں تمام کونسلران کو اپنے اپنے وارڈ پر لگانے کی اجازت ہوگی جس سے شہر کی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »